Brailvi Books

ثُبوتِ ہلال کے طریقے
43 - 59
ردالمحتار میں ہے:۔
قلت والظاھرأنہ یلزم اھل القری الصوم بسماع المدافع اور ویۃ القنادیل من المصر، لا نہ علامۃ الظاھر تفید غلبۃ الظن،وغلبۃ الظن حجۃ موجبۃ للعمل،کما صرحوابہ،واحتمال کون ذلک لغیر رمضان بعید،اذلا یفعل مثل ذلک عادۃ فی لیلۃ الشک الا لثبوت رمضان۔(۱)
منحۃ الخالق میں ہے:۔
لم یذکر واعندنا العمل بالا مارات الظاھرۃ الدالۃ علی ثبوت الشہر کضرب المدافع فی زماننا والظاھر وجوب العمل بہا علی من سمعھا ممن کان غائبا عن المصر کاھل القری ونحوھا کما یجب العمل بہا علی اھل المصر الذین لم یروا الحاکم قبل شہادۃ الشہود وقد ذکرھذا الفرع الشافعیۃ فصرح ابن حجر فی التحفۃ أنہ یثبت بالامارۃ الظاھرۃ الدالۃ التی الَاتتخلف عادۃ کرؤیۃ القنادیل المعلقہ
(۱)ترجمہ :میں کہتا ہوں کہ ظاہر یہ ہے کہ بستی والوں پر روزہ لازم ہے توپوں کی آواز سننے سے یا شہر کے قندیلوں کو دیکھنے سے اس لئے کہ یہ علامت ظاہر ہے جو غلبہ ظن کا فائدہ دیتی ہے اور غلبہ ظن عمل کو واجب کرنے والی حجت ہے جیسا کہ فقہاء نے اس کی تصریح کی ہے اور یہ احتمال کہ یہ غیر رمضان کے لئے ہوں بہت دور ہے کہ یہ علامات عادۃ شک والی رات ہی میں ظاہر کی جاتی ہیں ثبوت رمضان کے لئے۔

                                                  (ردالمحتار، کتاب الصوم)
Flag Counter