Brailvi Books

ثُبوتِ ہلال کے طریقے
19 - 59
کی عدالت بھی شرط نہیں جب کہ معلوم ہوکہ بے حکم سلطانی ایسااعلان نہیں ہوسکتا''

    اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی رحمہ اللہ تعالی نے جو بات ارشاد فرمائی اس سے ایسامحسوس ہوتاہے گویاکہ آپ نے یہ حکم ریڈیواورٹی وی کی خبر ہی کے بارے میں ارشادفرمایاہے۔     واللہ تعالی اعلمٰ
مسئلہ
ازبڑودہ گجرات باڑہ نواب صاحب مرسلہ نواب سید معین الدین حسن خاں بہادر ۲۵ / محرم الحرام ۱۳۱۰ھ۔

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ رویت ہلال  شریعت میں کس طرح ثابت ہوتی ہے ؟ بحوالہ کتب مع ترجمہ اردو جواب عطا ہو۔ بینوا توجروا
الجواب
بسم اﷲ الرحمن الرحیم

الحمد ﷲ الذی جعل الشمس ضیاء والقمر نورا، والصلوٰۃ والسلام علیٰ من صار الدین بطلوع ھلالہ بدرا منیرا وعلیٰ الہ و صحبہ الکامین نورا، والمکملین تنویرا۔
ثبوت رویت ہلال کے لئے شرع میں سات طریقے ہیں۔
Flag Counter