Brailvi Books

سود اور اس کا علاج
5 - 84
 


سود اور اس کا 
علاج(1)
درود شریف کی فضیلت:
	ایک شخص نے خواب میں ایک خوفناک شکل دیکھی ،گھبرا کر پوچھا:“تُوکون ہے؟” تو اُس نے جواب دیا:“میں تیرے بُرے اعمال ہوں۔”پوچھا:“تجھ سے نَجات کی کیا صورت ہے؟” تو اس نے جواب دیا:“درودِ پاک کی کثرت ۔” (2)
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!    صلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
(1)یہ رسالہ مبلغِ دعوتِ اسلامی و نگرانِ مرکزی مجلس شوریٰ حاجی محمد عمران عطاری سَلَّمَہُ الْبَاری کے دو بیانات: ”سود کی نحوست“ اور ”سود اور اس سے بچنے کے طریقے“ کا مجموعہ ہے ۔جو ضروری ترمیم واضافے کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔
(2)اَلْقَولُ الْبَدِیع، الباب الثانی فی ثواب الصلاۃ ۔۔الخ،  ص 255.