Brailvi Books

سِیاہ فام غلام
41 - 47
شریعت حصّہ16 (312صفحات)نیز120صَفَحات کی کتاب''سنّتیں اور آداب'' ھدِیّۃً حاصِل کیجئے اور پڑھئے۔ سنّتوں کی تربیّت کا ایک بہترین ذَرِیعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔
دیدار ِ مصطفٰے
    تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تین روزہ بین الاقوامی سنّتوں بھرے اجتِماع (ملتان شریف) کے اختتام پر عاشقِانِ رسول کے بے شُمار مَدَنی قافِلے سنّتوں کی تربیّت کیلئے شہر بہ شہر اور گاؤں بہ گاؤں سفر پر روانہ ہوتے ہیں۔ اِسی ضِمْن میں بینَ الْاَقوامی اجتِماع ( ۱۴۲۶؁ ھ ) سے آگرہ تاج کالونی (بابُ المدینہ کراچی) کا ایک مَدَنی قافِلہ سفر کرتا ہوا ترکیب کے مطابِق ایک مسجِد میں قِیام پذیر ہوا ۔ شب کو جب سب سو گئے تو مَدَنی قافِلے میں شریک ایک نئے اسلامی بھائی کی قسمت انگڑائی لیکر جاگ اٹھی اور ان کو خواب میں مدینے کے تاجدار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا دیدار ہو گیا ۔ وہ بَہُت خوش ہوئے ، دعوتِ اسلامی کی حقّانیَّت کے دل و جان سے
Flag Counter