حضرتِ سیِّدَ تُنااُنَیْسَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں : مجھے میرے والدِ محترم نے بتایا : میں بیمار ہوا تو سرکارِ عالی وقار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میری عِیادت کے لئے تشریف لائے دیکھ کر فرمایا: تمہیں اس بیماری سے کوئی حرج نہیں ہو گا لیکن تمہاری اُس وقت کیا حالت ہو گی جب تم میرے وِصال کے بعد طویل عمر گزار کر نابینا ہو جاؤ گے ؟یہ سن کر میں نے عرض کی: یارسولَ اللہ عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم !میں اس وقت حُصولِ ثواب کی خاطِرصَبْر کروں گا ۔ فرمایا:اگر تم ایسا کرو