Brailvi Books

شرحِ شجرہ قادِریہ رضویہ عطاریہ
88 - 216
  (9)اَ حْسَنَ اللہ ُ لَھُمْ رِزْقاً سے دے رِزْقِ حَسَنْ 

   بندہ رَزَّاق تاجُ الاَصفیاء کے واسِطے(رحمۃ اللہ علیہ)
مشکل الفاظ کے معانی:حسن:اچھا رزّاق:رزق دینے والا  تاج الاصفیائ:ستھروں کے سردار
دُعائیہ شعر کا مفہوم:

    یا اللہ عَزّوَجَلَّ تجھے سرکارِبَغدادحضورِ غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند دلبند شیخ عبدالرزاق قادری نور اللہ مرقدہ'کاواسطہ مجھے رزقِ حلال نصیب فرما ۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم

وضاحت:

     عبدالرزاق ، رِزْقاً اور رِزْقِ حَسَن کو ذکرکرنے میں یہ مناسبت ہے کہ ان کلمات میں ''ر،زاورق ''استعمال ہوا ہے ۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
تذکرہ:

    اس شعر میں سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ عطّاریہ کے اٹھارہویں شیخِ طریقت یعنی حضرتِ سیِّدُنا شیخ عبدالرزاق قادری علیہ رحمۃ اللہ الھادی کے وسیلے سے دُعا کی گئی ہے۔ ان کے مختصر حالاتِ زندگی ملاحظہ ہوں:
Flag Counter