Brailvi Books

شانِ خاتونِ جنّت
321 - 470
بے پردگی کا دُنیَوی اَنجام ہے ۔نہ جانے قیامت کے دن کیا ہو گا؟
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! 		صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
تُوْبُوْا اِلَی اللہ!	اَسْتَغْفِرُاللہ      
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! 		صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
بہارِ شریعت کا مُطالَعہ فرمائیے!
	اِسلامی بھائیوں  اور وں  کے لئے ز ینت کے شرعی اَحکام کیا ہیں  ان کو جاننے کے لئے دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃُ المد ینہ کی مطْبوعہ 1197 صفْحات پر مُشتمِل کتاب’’بہارِ شریعت‘‘جلد3حصّہ16 صفْحہ 591  تا597  مُلاحَظہ فرمائیں ۔اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ !جائزوناجائز زینت کے بارے میں  معلومات کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا۔ اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
عمل کا ہو جذبہ عطا یاالٰہی!
گُناہوں  سے مجھ کو بچا یاالٰہی!
(وسائلِ بخشش از امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ، ص۴۸)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! 		صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
	پچھلے صفْحات میں  دَیُّوث یعنی بے غیرت کے متعلِّق بیان ہوا، جس کے متعلِّق احادیثِ کریمہ میں  بہت ساری وعیدات ہیں  اس کے بعد یہاں  ایک