Brailvi Books

شانِ خاتونِ جنّت
15 - 470
آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کی شخصِیّت کو ہی موزوں  ہو سکتے ہیں ۔آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کی ایک خاص کُنْیَت ’’اُمِّ اَبِیْہَا‘‘ بھی ہے۔(اَلْمُعْجَمُ الْکَبِیْر،ذکر سن فاطمۃرضی اللہ تعالٰی عنہا، ج۹، ص۳۶۱، الحدیث:۱۸۴۱۸)
فاطمہ کی وجہ تسمیہ
	خاتونِ جنّت کے بابا جان،رحمتِ عالَمِیّان، محبوبِ رحمن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے: اِنَّمَا سُمِّیَتْ فَاطِمَۃُ لِاَنَّ اللہَ فَطَمَھَا