| شجرہ شریف |
بہنوئی،خالو،پھوپھا اور جیٹھ سے بھی پردہ ہے۔
{4}اسلامی بہنیں اپنے گھر کے باہر نہ چبوتروں پر بیٹھیں نہ کھڑکیوں وغیرہ سے جھانکیں کہ اس طرح بھی فتنے کا دروازہ کھلتاہے ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی
پیارے اسلامی بھائیواوراسلامی بہنو! آپ کو چاہئے کہ تبلیغ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے ساتھ تن من اوردَھن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں ، جہاں جہا ں اس کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع ہوتے ہیں ہر ممکن صورت میں اُس میں شرکت