Brailvi Books

شجرہ شریف
63 - 71
فرمائیں ۔ اسی طرح جہاں جہاں فیضان سنت کا درس ہوتاہے وہاں بھی شریک ہوں ۔ جہاں درس فیضان سنت کا سلسلہ نہیں ہے وہاں درس جاری کروائیں ۔ تمام اسلامی بھائی ہر ماہ کم از کم تین دن سنتوں کی تربیت کے مَدَنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر کریں ۔ 
اے ہمارے پیارے پیارے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے!ہم سب کو مبلغ دعوت اسلامی، اپنا پسندیدہ بندہ، عاشق رسول اور عاشق مدینہ بنااور ہماری بے حساب مغفرت فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
ان دو کا صدقہ جن کو کہا:میرے پھول ہیں
کیجے رضاؔ کو حشر میں خنداں مثال گل
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد