Brailvi Books

شجرہ شریف
61 - 71
اسلامی بہنوں کیلئے4مدنی پھول
{1}اسلامی بہن غیر مرد کے جسم کو ہرگز نہ چھوئے ، اِس سے ہاتھ نہ ملائے، حتی کہ اپنے نامحرم پیر کا ہاتھ بھی نہ چومے اور اپنے سر پر ہاتھ بھی نہ پھروائے۔ 
{2}اسلامی بہن اپنے سر کے بال جو کنگھی وغیرہ کرنے میں نکلے ہیں وہ کسی ایسی جگہ نہ ڈالے جہاں غیر مرد کی نظر پڑے ۔ 
{3}چچازاد ،تایا زاد، خالہ زاد، پھوپھی زاد ، ماموں زاد میں بھی پردے کا حکم ہے اوردیوربھابھی کے درمیان بے پردگی تو موت کی طرح باعث ہلاکت ہے ۔ نیز