| شجرہ شریف |
٭ اے اسلامی بھائی اور اسلامی بہن!آج جاگ لیجئے تا کہ موت کے بعد سکھ چین، اطمینان و آرام کی نیند سونا ملے۔ فرشتہ قبر میں آپ سے کہے: ’’ نَمْ کَنَوْمَۃِ الْعَرُوْسِ ‘‘یعنی دلہن کی طرح سو جا۔ جاگناہے جاگ لے افلاک کے سائے تلے حشر تک سوتارہے گا خاک کے سائے تلے ٭ اے اسلامی بھائی اوراسلامی بہن !دنیا پر مت فریفتہ ہوں ۔ دنیا پر حد سے زیادہ شیدا ہونا ہی خداعَزَّ وَجَلَّسے غافل ہونا ہے ۔ ؎ بے وفا دنیا پہ مت کر اعتبار تو اچانک موت کا ہوگا شکار صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد