Brailvi Books

شجرہ شریف
55 - 71
پابندی احکام خداوندیعَزَّ  وَجَلَّمیں جیوں اور تادم واپسیں سنتوں کی پابندی کرتارہوں ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
٭ اے اسلامی بھائی اوراسلامی بہن!آپ نے عہد کیا ہے کہ مذہب مہذب اہلسنّت پر قائم رہیں گے اورہر بدمذہب کی صحبت سے بچتے رہیں گے،اس پر سختی سے قائم رہئے۔ فَلَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَؕ(۱۳۲) (1)
٭اے اسلامی بھائی اور اسلامی بہن! یاد رکھئے! آپ نے عہد کیا ہے کہ نماز روزے اور ہر فرض کو



________________________________
1 -    ترجَمۂ کنزالایمان: تونہ مرنا مگر مسلمان۔ (پ۱، الْبَقْرَہ:۱۳۲)