اگر آپ یاد الٰہی عَزَّ وَجَلَّ میں تضرع وزاری کرتے رہے، ہجر و فراق محبوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَمیں دل تپاں ، سینہ بریاں اور گریہ کناں رہے تواِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّوقت انتقال وصال محبوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَپاکر آپ شاداں وفرحاں اور آپ کے فراق پر مخلوق نالاں وگریاں ہوگی۔
٭اے اسلامی بھائی اوراسلامی بہن!اپنے وہ تمام عہد یادرکھئے جوکہ آپ نے خدا عَزَّ وَجَلَّسے اس ناچیزو گنہگار بندے کے ہاتھ پر کئے ہیں حق تَعَالٰی سے اپنے حق میں دعا بھی کرتے رہئے کہ جیسی چاہیے ویسی