| شجرہ شریف |
اللہ کی رحمت سے تو جنت ہی ملی گی اے کاش! محلے میں جگہ ان کے ملی ہو صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد یاد دہانی کے رنگ برنگے مَدَنی پھول یاد داری کہ وقتِ زادن تو ہمہ خنداں بَدَند و توگِریاں آں چناں زی کہ وقت مردن تو ہمہ گریاں شوند و توخنداں یعنی یاد رکھ!تیری پیدائش کے وقت سب خنداں تھے (یعنی ہنس رہے تھے) مگرتو گریاں (یعنی رورہا تھا) ایسا جینا جی کہ تیری موت کے وقت سب گریاں ہوں اورتو خنداں ۔ ٭ اے اسلامی بھائی اور اسلامی بہن! اِخلاص سے