Brailvi Books

شجرہ شریف
50 - 71
 کے روزوں کی قضا نہ کرلی جائے اگلے قبول نہیں ہوتے ۔ (1)
{4} اگر آپ صاحب مال ہیں یعنی آپ کی ملکیت میں نصاب کی قدر مال ہو اور زکوٰۃ کی شرائط پائی جائیں (2)توزکوٰۃ بھی ادا کیجئے۔ اگر پچھلے برسوں کی زکوٰۃ باقی ہو تو  فوراً حساب کر کے وہ بھی ادا کر دیجئے۔ یاد رکھئے! سال مکمل ہونے کے بعد بلا عذر شرعی دیر لگانا گناہ ہے۔ شروع سال سے رفتہ رفتہ زکوٰۃ دیتے رہئے۔ پھر سال مکمل ہونے پر حساب کرلیجئے



________________________________
1 -   تفصیلی معلومات کے لیے فیضان سنّت کے باب فیضان رمضان کا مطالعہ فرمایئے۔
2 -    تفصیلات کیلئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’فیضان زکوٰۃ ‘‘ملاحظہ فرمایئے۔