Brailvi Books

شجرہ شریف
49 - 71
ہوں مثلا سو بار کی نمازفجر قضا ہے تو ہر بار یوں نیّت کیجئے کہ سب میں پہلی وہ فجر جو مجھ سے قضا ہوئی۔ اسی طرح ظہر وغیرہ ہرنماز میں نیت کیجئے۔ قضا میں پانچوں نمازوں کی فرض رکعتیں اور وتر ملا کر ہر دن اور رات کی بیس رکعتیں ادا کی جاتی ہیں ۔ اِس کے تفصیلی احکام جاننے کیلئے دعوت اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ رسالہ، ’’قضا نماز وں کا طریقہ ‘‘پڑھ لیجئے۔
{3} جتنے بھی روز ے قضا ہوئے ہوں وہ دوسرے ماہ رمضان شریف کی تشریف آوری سے پہلے پہلے ادا کر لئے جائیں کہ حدیث شریف میں ہے:جب تک پچھلے رمضان