| شجرہ شریف |
دست قدرت میں ہے جس نے نماز فرض کی اور اُس کے ترک پر سخت غضب فرماتا ہے۔ وَالْعِیَاذُ بِاللہِ تَعَالٰی (یعنی اور ہم اللہ تَعَالٰی کی پناہ پکڑتے ہیں )
{2}اگر مَعَاذَ اللہ عَزَّوَجَلَّآپ پر قضا نمازیں باقی ہیں تو سب کا ایسا حساب لگایئے کہ اندازے میں باقی نہ رہ جائیں زیادہ ہوجائیں تو حرج نہیں اوروہ سب نمازیں بقدرِ طاقت رفتہ رفتہ جلد ہی ادا کرلیجئے، کاہلی (سستی)مت کیجئے کہ موت کا وقت معلوم نہیں ۔ یاد رکھئے! جب تک فرض نماز ذمے پر باقی رہتی ہے کوئی نفل نماز قبول نہیں کی جاتی ۔قضا نمازیں جب مُتَعَدَّد