Brailvi Books

شجرہ شریف
47 - 71
نماز نہ پڑھے بلکہ جو ایک وقت کی نماز بھی قصدا چھوڑے وہ بے نماز ہے ۔ کسی کی نوکری ، ملازمت خواہ تجارت وغیرہ کسی حاجت کے سبب نماز قضا کر دینی سخت ناشکری، پرلے درجے کی نادانی اور گناہ کبیرہ ہے۔ کوئی آقا یہاں تک کہ کافر کا بھی اگر نوکر ہو تو وہ اپنے ملازم کونماز سے نہیں روک سکتا اور اگر نماز نہ پڑھنے دے تو ایسی نوکری ہی قطعاً حرام ہے۔ نیز ایسی نوکری بھی ناجائز ہے جس میں بلا عذر شرعی فرض نماز کی جماعت ترک کرنی پڑے۔ یاد رہے کہ کوئی وسیلہ رزق نماز کھو کر برکت نہیں لاسکتا، رزق تو اُسی کے