Brailvi Books

شجرہ شریف
46 - 71
ناراض نہ ہوگا ۔  (1)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
نیکی کی دعوت کے 6 مدنی پھول
{1}ہر عاقل و بالغ اسلامی بھائی اور اسلامی بہن پر روزانہ پانچ وقت کی نماز فرض ہے۔اسلامی بھائیوں کو مسجد وجماعت کا التزام بھی واجب ہے۔ بے نماز گویا تصویرنما انسان ہے کہ ظاہری صورت تو انسان کی مگر انسان کاسا کام کچھ نہیں ۔ بے نمازوہی نہیں جو کبھی 



________________________________
1 -    مُلَخَّص ازحیاتِ اعلی حضرت ج۱ص۷۱۳،۷۱۴