Brailvi Books

شجرہ شریف
45 - 71
 قیامت کے دن شہیدوں کے ساتھ رکھے گا ٭ اس کے مال میں ترقی دے گا ٭ اس کی اولاد اور اولاد کی اولاد میں برکت د ے گا ٭ دشمنوں پر غلبہ دے گا  ٭ دلوں میں اس کی مَحَبَّت رکھے گا٭ کسی دن خواب  میں تاجدار رسالتصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکی زیارت کی سعادت عنایت فرمائے گا ٭ ایمان پر خاتمہ ہو گا ٭قیامت میں رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَاس سے مصافحہ فرمائیں گے ٭ رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شفاعت اس کے لئے واجب ہوگی ٭ اللہ عَزَّ وَجَلَّ اس سے ایسا راضی ہوگا کہ کبھی