| شجرہ شریف |
دل سے بیزار رہیں گے،ان عاشقان رسول میں سے جو کوئی بھی درود وسلام پڑھے گا اس کیلئے بے شمار فائدے ہیں ،اس ضمن میں 17 مَدَنی پھول پیش کئے جاتے ہیں : ٭ اس کے پڑھنے والے پر اللہ تَعَالٰی تین ہزار رحمتیں اتارے گا٭ اس پر دوہزار باراپناسلام بھیجے گا ٭ پانچ ہزار نیکیاں اس کے نامہ اعمال میں لکھے گا ٭اس کے پانچ ہزار گناہ معاف فرمائے گا٭ اس کے پانچ ہزار درجے بلند فرمائے گا٭اس کی پیشانی پر لکھ دے گا کہ یہ منافق نہیں ٭ اس کے ماتھے (یعنی پیشانی) پر تحریر فرمائے گا کہ یہ دوزخ سے آزاد ہے ٭ اللہ اسے