| شجرہ شریف |
میں پڑھیں ۔ (پاک و ہند میں سیدھے ہاتھ کی طرف مڑ کر کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ، قبلہ رو کھڑے رہنے سے بھی مدینہ منورہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماًکی طرف رخ ہو جاتا ہے) مصطفٰے پر کڑوڑوں سلام کے سترہ حروف کی نسبت سے درودو سلام کے 17 مدنی پھول جومیٹھے میٹھے آقا مکی مدنی مصطفے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَسے محبت رکھیں گے، جو ان کی عظمت تمام جہان سے زیادہ دل میں رکھیں گے، جوان کی شان پاک گھٹانے اور ان کا ذکر پاک مٹانے کی کوشش کرنے والوں سے دورونفور رہیں گے۔ایسوں سے