Brailvi Books

شجرہ شریف
42 - 71
درود رضویہ(1)
صَلَّی اللہُ عَلٰی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ اٰلِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ،
 صَلَاۃً وَّ سَلَامًا عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہط
 اوپر دئیے ہوئے درود وسلام کو بعد نماز جمعہ مجمع کے ساتھ مدینہ طیبہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماًکی طرف منہ کر کے دست بستہ کھڑے ہوکر سو بار پڑھئے۔ جہاں جمعہ نہ ہوتا ہو، جمعہ کے دن نماز صبح خواہ ظہر یا عصر کے بعد پڑھئے جو کہیں اکیلا ہو تنہا پڑھے۔ یونہی اسلامی بہنیں اپنے اپنے گھروں 



________________________________
1 -     اعلی حضرت، امامِ اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰننے اس میں تین درود شریف یکجا فرمائے ہیں لہٰذا آپ کی نسبت سے اس کا نام درودرضویہ ہے۔