گیر دشمن ہووے زیر(1)پڑھئے (اوّل وآخر گیارہ گیارہ بار درود شریف)۔ یہ تینوں عمل جو لکھے گئے ہیں نہایت مجرب (یعنی موثر) ہونے کے ساتھ ساتھ آسان بھی ہیں ، ان سے غفلت نہ کی جائے۔ جب بھی کوئی حاجت پیش آئے تو ان تینوں عملوں میں سے ہر ایک اسی تعداد کے مطابق پڑھئے جو لکھی گئی ہے ، تعداد میں قصداً (یعنی ارادۃً) کمی یا زیادتی مت کیجئے کہ چابی کے دندانے کم یا زیادہ ہونے کی صورت میں تالا نہیں کھلتا۔ اگر کوئی مخصوص حاجت درپیش نہ ہو تو پہلا اور دوسرا عمل سو سو بار روزانہ پڑھئے۔
________________________________
1 - ترجمہ:حضرت غوثِ اعظم دستگیررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے طفیل دشمن مغلوب ہو ۔