اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ مراد پوری ہو گی۔
{2} حَسْبُنَا اللّٰهُ وَ نِعْمَ الْوَكِیْلُ(۱۷۳) (1)
ساڑھے چار سو (450)بار اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف، تا حصول مراد روزانہ پڑھئے۔ (اس میں بھی وقت کی کوئی قید نہیں ) مراد پوری ہونے کیلئے بہترین عمل ہے۔ نیز جس وقت گھبراہٹ ہو تو اس کلمے کی کثرت گھبراہٹ سے چھٹکارے کا باعث ہو گی۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ
{3} بعد نمازعشاء ایک سوگیارہ مرتبہ طُفیلِ حضرتِ دست
________________________________
1 - ترجَمۂ کنزالایمان: اللہ عَزَّ وَجَلَّہم کو بس ہے اورکیا اچھا کارساز ۔ (پ۴، اٰل عمرٰن:۱۷۳)