Brailvi Books

شجرہ شریف
40 - 71
(اوّل وآخر تین تین بار درود شریف)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
ختم قراٰن
اولیائےکاملینرَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْنکا ارشاد ہے: بلاشبہ تلاوت قراٰن حاجتیں برآنے کے لیے مجرب ہے ۔ جتنا بھی ہو سکے روزانہ ادب کے ساتھ پڑھتے رہئے۔ اگر ذَیل میں دیئے ہوئے طریقے پر پڑھیں توبہت اچھا ہے کہاِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّجلد ہی کامیابی ہوگی۔جمعہ کے دن سے شروع کرے اور جمعرات کو قراٰن ختم۔ تلاوت کی ترتیب یہ ہو: