Brailvi Books

شجرہ شریف
31 - 71
سوتے وقت  کے ساتھ اعمال
{1} آیۃُ الکرسیایک بار پڑھئے۔ فضیلت: اللہ عَزَّ  وَجَلَّکی طرف سے صبح تک ایک نگہبان (فرشتہ) مقرر ہو اور شیطان قریب نہ آئے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّ اس کے گھر اور گرد کے گھروں میں چوری سے پناہ ہو۔ آسیب وجن کا دخل نہ ہو۔    (1)
{2}تسبیح فاطمہ(رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا) پڑھئے۔فضیلت: صبح خوش خوش اٹھے اور دیگر بے شمار فوائد۔ (2)
{3}الْحَمْد شریف اورقُلْ ھُوَ اللہ شریف ایک



________________________________
1 -     الوظیفۃ الکریمہ ص۳۰
2 -       ایضاً