Brailvi Books

شجرہ شریف
32 - 71
 ایک بار ۔(1)
{4}ابتدائے سورۃُالبَقَرہ سےمُفْلِحُوْنَتک اور  پھر اٰمَنَ الرَّسُوْلُ سے ختم سورہ تک ۔(2)
{5} سُوْرَۃُ  الْکَھَفکی آخری چار آیتیں یعنی’’ اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا‘‘سے ختم سورہ تک۔ فضیلت: رات میں یاصبح جس وقت جاگنے کی نیّت سے پڑھیں آنکھ کھلے گی  (3) (اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّ) 



________________________________
1 -      اَلتَّرغِیب وَالتَّرہِیب ج۱ص۲۳۵حدیث۱۰ 
2 -      الوظیفۃ الکریمہ ص۳۱
3 -      الوظیفۃ الکریمہ ص۳۳ ، دارمی ج۲ص۵۴۶حدیث۳۴۰۶