Brailvi Books

شجرہ شریف
30 - 71
گے اسے ’’رات ‘‘میں پڑھنا کہا جائے گا ۔مثلا نماز مغرب کے بعد بھی اگر کوئی وردپڑھا جائے تو اسے رات میں پڑھنا کہیں گے ۔ رات میں ہوسکے تو یہ پڑھ لیجئے:
{1}سُوْرَۃُ  الْمُلْک: عذاب قبر سے نجات ہے ۔    (1)
{2} سورۂ یٰسٓ: مغفرت ہے ۔    (2)
{3}سُوْرَۃُ الْوَاقِعَہ: فاقے سے امان ہے۔(3)
{4} سُوْرَۃُ الدُّخَان: صبح اس حال میں اٹھے کہ ستر ہزار فرشتے اس کے لیے استغفار کرتے ہوں ۔  (4)



________________________________
1 -   :   ا َلسّننُ الکُبرٰی لِلنَّسائی ج۶ص۱۷۹حدیث۱۰۵۴۷ 
2 -     شُعَبُ الْاِیمان ج۲ص۴۸۰حدیث۲۴۶۲
3 -     ایضاً ص۴۹۱حدیث۲۴۹۷
4 -     تِرمذی ج۴ص۴۰۶حدیث۲۸۹۷