Brailvi Books

شجرہ شریف
22 - 71
{3} يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ41بار۔ 
فضلیت: اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّاس کا دل زندہ رہے گا اور ایمان پر خاتمہ ہوگا۔(ایضاً) 
{4} سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْمِ وَبِحَمْدِهٖتین بار۔ 
فضلیت: جنون (پاگل پن)، جذام وبرص (کوڑھ) اور نابینا ہونے سے بچے۔           (ایضاً ص۲۲) 
{5} تلاوت قرآن عظیم کم از کم ایک پارہ۔ حتی الامکان طلوع شَمس سے پہلے ہواور اگر آفتاب نکل آئے تو کم از کم بیس منٹ تک ٹھہر جایئے اور ذکر و درود شریف میں مشغول رہئے یہاں تک کہ آفتاب بلند