Brailvi Books

شجرہ شریف
23 - 71
 ہوجائے کہ جن تین وقتوں میں نماز ناجائز ہے تلاوت خلاف اولیٰ ہے۔
{6}دلائل الخیرات شریف ، ایک حزب۔
فاتحہ سلسلہ
{7} ہر روز بعد نَمازِ فجر (رسالے کے آخِر میں دیا ہوا) ’’منظوم شجرہ عالیہ‘‘ ایک بارپڑھ لیا کیجئے۔ اِس کے بعد ’’درود غوثیہ‘‘ سات بار،’’ اَلْحَمْد شریف‘‘ ایک بار ’’ اٰیَۃُ الْکُرْسِی ‘‘ ایک بار’’ قُلْ هُوَ اللّٰه شریف‘‘ سات بار، پھر’’ درودغوثیہ‘‘ تین بار پڑھ کر اس کا ثواب بارگاہ رسالت مآب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ