Brailvi Books

شجرہ شریف
21 - 71
 نہیں لکھی البتہ  ’’مَدارِجُ النَّبُوَّۃ‘‘ جلد اوّل صفحہ236 پر وقت کی قید لگائے بغیر ایک روایت حضرت سیّدنا انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے نقل کی گئی ہے کہ جو کوئی اوپر دی ہوئی دُعا دس بار پڑھے وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو جاتا ہے جیسا کہ اُس دن تھا جب پیدا ہوا نیز دنیا کی ستر بلاؤں سے عافیت دی جاتی ہے جیسا کہ جنون (پاگل پن)، جذام، برص (یعنی کوڑھ) اور ریح وغیرہ۔ 
{2}سُورَۃُ الْاِخْلَاص 11 بار پڑھئے۔ فضیلت:اگر شیطان مع اپنے لشکر کوشش کرے کہ اس سے گناہ کرائے نہ کراسکے جب تک کہ یہ خود نہ کرے۔(الوظیفۃ الکریمہ ص۲۱)