سو سو بار پڑھئے: فضیلت: دنیا میں فاقہ نہ ہو، قَبْرمیں وحشت نہ ہو، حشر میں گھبراہٹ نہ ہو اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ ۔(1)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
صرف صبح پڑھنے کے ساتھ اعمال
{1}بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِفضیلت: ہر کام بنے، شیطان سے محفوظ رہے۔(2)مندرجہ بالا دعا ’’الوظیفۃالکریمہ‘‘ میں ’’صبح‘‘ کے اعمال میں درج ہے مگر پڑھنے کی تعداد
________________________________
1 - الوظیفۃ الکریمہ ص۲۱
2 - ایضاً