Brailvi Books

سیرتِ مصطفٰی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
824 - 872
 (۳۷)آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے دربار میں بلند آواز سے بولنے والے کے اعمال صالحہ برباد کردئیے جاتے ہیں۔

(۳۸)آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو حجروں کے باہر سے پکارنا حرام کر دیا گیا۔

(۳۹)آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ادنیٰ سی گستاخی کرنے والے کی سزا قتل ہے۔

(۴۰)آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو تمام انبیاء علیہم السلام سے زیادہ معجزات عطا کئے گئے۔ (1)

                  (فہرست زرقانی علی المواہب جلد۵)
1۔۔۔۔۔۔المواہب اللدنیۃ وشرح الزرقانی،الفصل الرابع مااختص بہ...الخ،ج۷،ص۱۸۵۔۳۸۸
Flag Counter