Brailvi Books

سیرتِ مصطفٰی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
724 - 872
        نام محدث                        					 نام کتاب
(۱) حضرت امام ابوجعفرطحاوی رحمۃ اللہ علیہ نے          		 مشکل الآثارمیں

(۲) حضرت امام حاکم رحمۃ اللہ علیہ نے                  			مستدرک میں

(۳) حضرت امام طبرانی رحمۃ اللہ علیہ نے                  			معجم کبیرمیں

(۴) حضرت حافظ ابن مردویہ رحمۃ اللہ علیہ نے         		 اپنی مرویات میں

(۵) حضرت حافظ ابوالبشررحمۃ اللہ علیہ نے              			 الذریۃ الطاہرہ میں

(۶) حضرت قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ نے                		 	شفاء شریف میں

(۷) حضرت خطیب بغدادی رحمۃ اللہ علیہ نے              			 تلخیص المتشابہ میں

(۸) حضرت حافظ مغلطائی رحمۃ اللہ علیہ نے              		   	الزہرالباسم میں

(۹) حضرت علامہ عینی رحمۃ اللہ علیہ نے                  		  	عمدۃ القاری میں

(۱۰) حضرت علامہ جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے      		 کشف اللبس میں

(۱۱) حضرت علامہ ابن یوسف دمشقی رحمۃ اللہ علیہ نے          		مزیل اللبس میں

(۱۲) حضرت شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے           	ازالۃ الخفاء میں

(۱۳) حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے          	مدارج النبوۃمیں

(۱۴) حضرت علامہ محمد بن عبدالباقی رحمۃ اللہ علیہ نے           		زرقانی علی المواہب میں

(۱۵) حضرت علامہ قسطلانی رحمۃ اللہ علیہ نے                 			مواہب لدنیہ میں

    اس حدیث پر علامہ ابن جوزی نے اپنی عادت کے موافق جو جرحیں کی ہیں اور اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے، حضرت علامہ عینی نے عمدۃ القاری جلد ۷ ص ۱۴۶ میں تحریر فرمایا ہے کہ علامہ ابن جوزی کی جرحیں قابل التفات نہیں ہیں، حضرت
Flag Counter