Brailvi Books

سیرتِ مصطفٰی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
34 - 872
دونوں عزیزوں کو نعمت کونین سے سرفراز اوردولت دارین سے مالا مال فرمائے اور میری اس تالیف کومقبول فرماکر اس کو قبول فی الارض کی کرامتوں سے نوازے اوراس کو امت مسلمہ کے ليے ذریعۂ رشد وہدایت اورمجھ گنہگار کیلئے زاد آخرت وسامان مغفرت بنائے ۔
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ وعلٰی اٰلہ الطیبین واصحابہ المکرمین وعلٰی من تبعھم الی یوم الدین برحمتہ وھو ارحم الراحمین.

                    عبدالمصطفی الاعظمی عفی عنہ 

                    یکم شعبان 1396؁ھ ٹانڈہ
Flag Counter