Brailvi Books

سینگوں والی دلہن
7 - 33
تبلیغِ قرآن و سنّت کی غیر سیاسی عالمگیر تَحریک دعوت اسلامی کے مَدَنی ماحول میں مَدَنی انعامات کی خوشبو سے مَہکتے مَہکاتے عاشقانِ رسول کے مَدَنی قافلے سفر کرتے رہتے ہیں۔ آپ بھی راہِ خدا عَزَّوَجَلَّ کے مسافر بن کر اپنی پریشانیوں، بیماریوں اور آفتوں سے نَجات کیلئے دعا کیجئے۔ اِن شَآءَ اﷲ عَزَّوَجَلَّ غیب سے خوشیوں کے سامان ہونگے۔
آئندہ صفحات میں '' تعو یذاتِ امیراَہلسنّت لو'' کے 19حُروف کی نسبت سے مزید اُنّیس ایمان افروز واقعات پیشِ کئے گئے ہیں،انہیں خود بھی پڑھیے اور دوسروں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دیجئے۔
 (۲)کٹی ہوئی رَگ جُڑ گئی
مبلغِ دعوتِ اسلامی (نواب شاہ) کا تحریری بیان ہے کہ ایک اسلامی بھائی جو محکمہ پوليس کرائم برانچ ميں CRانچارج ہيں۔ان کا مَدَنی ماحول سے وابستگی سے قبل بھر پور رشوت کالین دین رہتا تھا۔انہوں نے حلفیہ بتایا کہ مجھے دعوتِ اسلامی کا مَدَنی ماحول ملاتو سنتوں کا پابند بننے کے ساتھ ساتھ
Flag Counter