| سینگوں والی دلہن |
میں نے کسی ڈاکٹر کی دوا بھی استعمال نہیں کی ہے۔ یہ سب میرے مرشِدِ کریم امیرِ اَہلسنّت دامَتْ بَرَکاتُہُمُ العالیہ کے روحانی فُیوضات ہیں۔
صلّو ا علٰی الْحَبِيْب ! صَلَّی اللہ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
(۲۰)پتے ميں پتھری
علاقہ چل مدينہ (حيدرآباد ) کے مقیم اسلامی بھائی نے حلفيہ لکھ کر ديا کہ ايک مرتبہ ميرے پيٹ ميں شديد درْد اُٹھا ہسپتال لے جايا گيا ۔ الٹراساؤنڈ سے پتا چلا کہ پِتّے ميں پتھری ہے۔ ڈاکٹر نے بتایا اس کیلئے فوراً آپريشن کی ضرورت ہے اور دوسرا اسکا کوئی علاج نہيں ۔ آپريشن کرکے پِتّانکالنا پڑیگا ۔ درْد تھاکہ کم ہونے کے بجائے بڑھتا ہی جارہا تھا ۔مجھے درد سے تڑپتا اور لگاتار اُلٹياں کرتا ديکھ کے بچے بھی رو پڑتے تھے۔ مَجْلِسِ مَکتوبات و تعویذاتِ عَطّاریہ سے پتھری کا تعویذ لے کربھی باندھا ۔
اُنہی دنوں شيخ طريقت امير اہلسنت دامَت بَرکاتُہُمُ الْعاليہ حيدرآباد تشريف