ایک اسلامی بھائی نے لکھ کر دیا کہ میں کافی عرصے سے کمر کی تکلیف میں مبتلا تھا،کیونکہ کمر کا مہرہ کھسک گیا تھا، لہٰذا شدید درْد رہتاتھا۔،کئی ڈاکٹر وں سے علاج کروایا ، مگر مستقل فائدہ نہ ہوا، کسی نے بتایا فیضانِ مدینہ سے تعویذاتِ عطاریہ بالکل مفت ملتے ہیں اور لوگوں کو حیرت انگیز فائدہ ہورہا ہے۔
چنانچہ میں بھی فیضانِ مدینہ گیا، متعلقہ اسلامی بھائیوں نے مجھے کمر پر باندھنے کیلئے دَم کی ہوئی ڈوری دی۔ اَلْحَمْدُﷲعَزَّوَجَلَّ جب سے میں نے ڈوری باندھی ہے تادمِ تحریر تقریباً ایک سال کا عرصہ گزر چکاہے مگرکمرمیں مجھے تکلیف مَحسوس نہیں ہوئی ۔اس کے بعد سے اب تک