| سینگوں والی دلہن |
حساب سے تقریباً اکیس یا بائیس تعویذ نگلنے تھے۔ اَلْحَمْدُﷲ عَزَّوَجَلَّ میری زوجہ کی کئی سالوں کی سانس کی تکلیف دور ہوگئی۔
صلّو ا علٰی الْحَبِيْب ! صَلَّی اللہ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
(۱۱)دل کے مَرَض سے شِفاء
ایک اسلامی بھائی نے بتایا ،میر ے والد صاحب کو دو مرتبہ دل کادورہ پڑچکا تھا۔ ایک بار سینے میں درْد کی شکایت ہوئی تو گھر والے پریشان ہوگئے کہ کہیں دوبارہ دورہ نہ پڑ جائے۔ میں نے فیضانِ مدینہ سے تعویذات عطاریہ حاصل کئے۔اِن تعویذاتِ عطاریہ کے استعمال کے بعد اَلْحَمْدُﷲعَزَّوَجَلَّ میرے والد صاحب کی طبیعت ایسی بحال ہوئی کہ اب ڈاکٹر کی دوا کی حاجت بھی نہ رہی۔
مَدَنی نیت
ان کے والد صاحب کا کہنا ہے کہ میں ا ﷲ عَزَّوَجلَّ کا شکر ادا کرتا ہوں اورمیں نے یہ نیت کی ہے کہ اِن شآءَ اﷲ عَزَّوَجَلَّ مرتے دم تک دعوت اسلامی کا مَدَنی ماحول نہیں چھوڑوں گا۔ یہ ربّ عَزَّوَجلَّ کا کرم ہے جس نے