| سینگوں والی دلہن |
شدہ ہارکاتذکرہ تک نہیں کیا۔ میں ا ﷲ عَزَّوَجَلَّ کا شکْر ادا کرتاہوں کہ تعویذات عطاریہ کی بَرَکت سے مجھے اس جھوٹے الزام سے نَجات مل گئی اَلْحَمْدُﷲعَزَّوَجَلَّ میں پورے گھرسمیت امیرِ اَہلسنّت دامَتْ بَرَکاتُہُمُ العالیہ کے ذریعے سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں داخل ہوکر عطاری بن گیا ہوں۔
تو ہے میرا حامی و یاور مجھے کچھ غم نہیں کس طرح رُسوا تیرا بندہ سرِ بازارہو
صلّو ا علٰی الْحَبِيْب ! صَلَّی اللہ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
(۹) بَد مذہبی سے توبہ
ایک اسلامی بھائی کا کہنا ہے، میرے پڑوسی کے بچے پرجنّات کے اَثَرات ہوگئے۔ وہ گھرانا بد عقیدہ یعنی کرامات اولیاء کا مُنْکِر تھا، وہ لوگ تعویذات وغیرہ کو (معاذاﷲ)شِرک بتاتے تھے۔ انہوں نے کافی لوگوں کو دکھا یا اوراِفاقہ نہ ہونے پر مجبوراً مَجْلِسِ مَکتوبات و تعویذاتِ عَطّاریہ سے تعویذات حاصل کرکے استعمال کئے۔ اَلْحَمْدُﷲعَزَّوَجَلَّ وہ بچہ چند ہی