ایک شخص نے بتایا ایک خطرناک جنّ میری بچی کے پیچھے پڑگیا، کبھی کبھی میرے سامنے بھی ظاہر ہوجا تا اور کہتا تھا کہ اپنی بیٹی کی شادی میرے ساتھ کردو اور جتنا چاہو مال لے لو ۔میں انتہائی خوفزدہ اور پریشان تھا ،کئی عاملین سے رُجوع کیا۔ پیشہ ور عاملین میرے گھر آتے ،پڑھائی وغیرہ کرتے مگر وہ جن بھی غالباً عامل تھا اپنے عملیات سے عاملوں کو اُلٹالٹکا دیتا۔ میں ہزاروں روپے خرچ کرچکا تھااور سخت مایوسی کے عالم میں تھا کہ کسی نے بتایا فیضان مدینہ چلے جاؤوہاں تعویذاتِ عطاریہ ملتے ہیں۔
میں نے وہاں جاکراپنا مسئلہ بیان کیا۔ انہوں نے مجھے لٹکانے اور پہننے کیلئے تعو یذ ا ت دیئے ۔اَلْحَمْدُﷲعَزَّوَجَلَّ جب میں نے تعویذات عطاریہ مجلس کے مشورے کے مطابق استعمال کئے ۔چند دنوں بعد جب دوبارہ جنّ ظاہر ہواتو تعویذات عطاریہ کی برکت سے قریب نہیں آیابلکہ دورہی سے کہنے لگا، ''یہ تعویذ اتاردو ،تم یہ تعویذ کہاں سے لائے ہو؟''اوروہیں