Brailvi Books

سایہ عرش کس کس کو ملے گا؟
16 - 86
اَعْیَانِ الْمِئَۃِ الثَّامِنَۃ (۱۲)اَلْحَاوِیْ لِلْفَتَاوٰی.
وفات :
     ۹۰۶ ؁ہجری میں آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ اپنے گھر'' رَوْضَۃُ الْمِقْیَاس'' میں خلوت نشین ہوگئے، آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ عليہ کا دل دُنیا اور اہل دنیا سے اُکتاگیا ،ہمہ تن یادِ الٰہی عَزَّوَجَلّ َمیں مشغول رہنے لگے ۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کاوصال۱۹جمادی الاولیٰ ۹۱۱ ھ؁ میں ہوا۔اس طرح آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے۶۲سال کی عمرپائی۔



(اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پر رحمت ہو..ا ور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو )

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِين صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم
Flag Counter