Brailvi Books

ساس بہو میں صُلح کا راز
30 - 32
صاحب کا بیان ہے یہ VCDدیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ گویا امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ ہمارے باطن کا چور پکڑ پکڑ کرہمارے سامنے لا کر کھڑا کررہے ہیں ۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (24) دیدارِ امیرِ اہلسنّت کی تڑپ
    بابُ المدینہ (کراچی ) کے ایک آفیسر اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ میں نےVCD''دیدارِ امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ'' اپنے آفس میں چلائی تو میرے آفیسر نے بھی اسے دیکھا ۔جب اُس نے اسکرین پر شیخِ طریقت امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے جلوے دیکھے تو مجھ سے منت بھرے لہجے میں کہنے لگے :خدارا!مجھے صرف ایک بار امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے بارگاہ میں لے چلئے ، میں اُنہیں قریب سے دیکھنا چاہتا ہوں ۔''
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (25) انفرادی کوشش
    بابُ المدینہ (کراچی )کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ میں اور
Flag Counter