Brailvi Books

ساس بہو میں صُلح کا راز
29 - 32
 (22) کافر مسلمان ہوگیا
    بابُ المدینہ (کراچی )کے ایک مَدَنی اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ دعوتِ اسلامی کے جامعۃ المدینہ غوث الاعظم(منظور کالونی ) میں VCDاجتماع کیا گیا ۔جس میں ''جشن ولادت اور دعوتِ اسلامی''نامی VCDدکھائی گئی ۔ جب اس میں غیر مسلموں کو مسلمان کرنے کے مناظر دکھائے گئے تو ایک عیسائی بھی دُور کھڑا باہر ہی سے یہ مناظر دیکھ رہا تھا ۔ وہ یہ VCDدیکھ کر اتنا متأثر ہوا کہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا ۔
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَلٰی ذٰلِکَ۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (23) ناچاقی محبت میں بدل گئی
    قطر کے ایک ذمہ دار اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ VCD''گھر امن کا گہوارہ کیسے بنے ؟'' ہمارے ہاں بھی پہنچی۔ ہمارے علاقے میں رہائش پذیر ایک اسلامی بھائی کی اپنی زوجہ سے اَن بَن رہتی تھی ،چنانچہ وہ طویل عرصے سے گھریلو ناچاقی کا شکار تھے ۔جب ان دونوں نے یہ VCDدیکھی تو ان کی ناچاقی محبت میں بدل گئی اور وہ خوش وخرم زندگی بسر کرنے لگے ۔قطر ہی کے ایک ڈاکٹر
Flag Counter