Brailvi Books

ساس بہو میں صُلح کا راز
18 - 32
مبارک پہلی بار (واضح طور پر) دکھایا گیا ہے ،حبّ جاہ کی تعریف اور ایمان کی سلامتی کا مختصر بیان بھی اس VCDمیں شامل ہے ۔ جب اس ماڈرن نوجوان نے یہ VCDدیکھی تو بہت متأثر ہوا اور ا پنے گناہوں سے توبہ کرلی ۔ یہی VCDاس نے انفرادی کوشش کر کے ایک کرسچین یعنی عیسائی کو دکھائی تو وہ عیسائی یہ VCDدیکھ کر رونے لگ گیا اور کہنے لگا کہ مجھے کلمہ پڑھا کر مسلمان کرلو۔ مسلمان ہونے کے بعد اس اسلامی بھائی کے جذبات یہ تھے کہ کاش! تم یہ VCDمجھے پہلے دکھا دیتے تو میں اتناعرصہ کفر کے اندھیروں میں نہ بھٹکتا پھرتا ۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (11) اِیمان کی حفاظت
    عرب امارات میں مقیم ایک اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ ہمارے یہاں کے ایک اِسلامی بھائی صحیح معلومات نہ ہونے کی بنا پر دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے دُور دُور رہتے تھے ۔ کسی نے انہیں VCD''ایمان کی سلامتی'' تحفے میں دی جس میں امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ نے مسلمانوں کو رقت بھرے انداز میں ایمان کی حفاظت کی طرف توجہ دلائی ہے ۔ یہ VCDدیکھ کر وہ
Flag Counter