Brailvi Books

ساس بہو میں صُلح کا راز
12 - 32
الاقوامی اجتماع واجتماعی اعتِکاف''نامیVCDکودیکھ کر ہمارے علاقے کے ایک جج صاحب بہت متأثر ہوئے ۔ان کا کہنا تھا میں تو پہلے ہی سے امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے رسائل پڑھتاہوں ۔انہوں نے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع اور بین الاقوامی اجتماع میں شرکت کی بھی نیّت کی ۔ اِسی علاقے کے ایک MPAبھی اس VCDکو دیکھ کر بہت متأثر ہوئے ۔
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں

اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(6) دعوتِ اسلامی سے وابستہ ہوگئے
    بابُ الاسلام (سندھ) کے شہر عمر کوٹ کے ذمہ دار اسلامی بھائی کے تحریری بیان کا خُلاصہ ہے کہ میں نے مکتبۃ المدینہ سے جاری ہونے والی VCD''دعوتِ اسلامی کی جھلکیاں ''یونیورسٹی کے ایک اسٹوڈنٹ(یعنی طالب علم) کو دی ۔جب اس نے یہ VCDدیکھی تو بہت متأثر ہوا اور مجھ سے کہنے لگا کہ میں تو سمجھتا تھا کہ عمرکوٹ کے چند اسلامی بھائی ہی دعوتِ اسلامی کا کل اثاثہ ہیں مگر یہ VCDدیکھ کر پتا چلا کہ آپ کی تحریک دعوتِ اسلامی کا مَدَنی کام تو دنیا بھر
Flag Counter