Brailvi Books

ساس بہو میں صُلح کا راز
11 - 32
(4) بے نمازی نمازی بن گیا
    روات(کہوٹہ، اسلام آباد) کے ایک اسلامی بھائی کا کچھ اس طرح سے بیان ہے کہ میں ایک بے نمازی شخص تھا ۔ میری اصلاح کا سامان یوں مہیاہوا کہ میں نے بین الاقوامی اجتماع واجتماعی اعتکاف نامیVCD دیکھی ۔ جس میں مدینۃ الاولیاء ملتان شریف میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے بین الاقوامی سنّتوں بھرے اجتماع کے رُوح پرور مناظِر دیکھ کر اجتماع میں شرکت کا ذہن بنا ۔ چنانچہ میں بین الاقوامی اجتماع میں شریک ہوا ۔وہاں پر سنّتوں بھرے اِصلاحی بیانات سُن کر میں نے نمازوں کی پابندی کی پکی نیّت کر لی ۔ اجتماع سے واپسی پر میں نے اپنے گھر والوں کو بھی یہ VCDدکھائی ۔جسے دیکھ کر وہ بھی دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے بے حد متأثر ہوئے ۔ ؎
مقبول جہاں بھرمیں ہو دعوتِ اسلامی 

صدقہ تجھے اے ربِّ غفار مدینے کا
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(5) اجتماع میں شرکت کی نیّت کر لی
    پنڈدادن خان(پاکستان)کے اسلامی بھائی کا بیان کچھ یوں ہے کہ ''بین
Flag Counter