(1) سرکارِ مد ینہ صلی اللہ تَعَالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے سلام ارشاد فرما یا !
شیخ الحدیث حضرتِ علّامہ مولانامفتی منظور احمد فیضی علیہ رحمۃ اللہ القوی نے مع دستخط یہ مبارَک تحریر عطا فرمائی:
مجلس المدینۃ العلمیۃ (دعوتِ اسلامی )کے ایک ذمّہ دار اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ 10رَمَضَانُ الْمُبارَک۱۴۲۷ھ2006ء بروز بدھ دوپہرکم وبیش 1:00بجے اَحمد پور شرقیہ (پنجاب) میں علّامہ فیضی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہکے صاحبزادگان سے جب مذکورہ واقعہ سے متعلق بات ہوئی تو انہوں نے اس کی تصدیق مع دستخط اس طرح فرمائی کہ یہ ایمان افروز واقعہ خود